اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ونزوئلا کے صدر نیکلس میڈورو ایران کے دورے پر آج تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ونزوئلا کے صدر اس ملاقات میں عالمی اور دوطرفہ تعلقات کے علاوہ تیل کی قیمتوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ونزوئلا کے صدر ایران کے بعد قطر ، سعودی عرب اور آذربائیجان ، کا دورہ بھی کریں گے۔
.......
/169